Type Here to Get Search Results !

About Us

ہمارے بارے میں (About Us)

ادب، شاعری اور تخلیق کا اپنا ایک منفرد بزم

ہمارا سفر اور تعارف

"حرف نادار" اردو ادب، شاعری اور تخلیقی تحریروں کو ایک نیا جلا دینے کا ایک عاجزانہ لیکن پرعزم آغاز ہے۔ اس پلیٹ فارم کو قائم کرنے کا مقصد ایک ایسا معتبر اور معیار پر پورا اترنے والا گوشہ فراہم کرنا ہے جہاں جدید و کلاسیکی شاعری، افسانے، داستانیں اور ناول قارئین کے ذوقِ طبع کی تسکین کے لیے پیش کیے جا سکیں۔

ہمارا مقصد (Our Mission)

ہماری ویب سائٹ صرف ایک تحریری پورٹل نہیں بلکہ نئے لکھاریوں، شاعروں اور ادیبوں کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم ہے۔ ہمارا مشن نوزائیدہ تخلیق کاروں کو ایک شناخت دینا، ان کے کام کو عالمی سطح پر روشناس کروانا اور ان کی تحریروں کو حقیقی ویلیو (Value) فراہم کرنا ہے۔ ہم ایک ایسی علمی اور ادبی ٹیم تشکیل دے رہے ہیں جو باقاعدگی سے معیاری مواد پیش کرے گی۔

شاعری و غزلیں

جدید اور انتخابِ سخن کا خوبصورت مجموعہ۔

افسانے و ناول

دلچسپ اور معیاری تحریریں اور قسط وار داستانیں۔

ادبی ٹیم

نئے اور باصلاحیت لکھاریوں کو آگے لانے کا عزم۔

قیادت اور ٹیم (Our Team)

ویب سائٹ فی الحال ٹیم کی تشکیل کے عمل سے گزر رہی ہے جہاں مختلف لکھاری اور شاعر ہمارے ساتھ جڑ رہے ہیں۔ ذیل میں ہماری باقاعدہ ادبی ٹیم کے اراکین کے گرامی نام درج ہیں:

نور ابراہیم

نور ابراہیم

صبا پرویز

صبا پرویز

حفظہ علی اکبر

حفظہ علی اکبر

شانزے منصب

شانزے منصب

محمد فوز الرسول

محمد فوز الرسول

ڈاکٹر اقصی لودھی

ڈاکٹر اقصی لودھی

علشبہ خان

علشبہ خان

انیسہ

انیسہ

آہل عبداللہ

آہل عبداللہ

محمد سلمان شاہ

محمد سلمان شاہ (بانی و چیف ایڈیٹر)

حرف نادار کے بانی اور سرپرستِ اعلیٰ۔ ویب سائٹ کے نظام، ٹیم کی رہنمائی اور معیاری مواد کو شائع کرنے کی تمام تر ذمہ داری ان کے پاس ہے۔

مستقبل کا عزم

ہم نہ صرف نئے ادیبوں کے مواد کو وسیع پیمانے پر پھیلانے کا ارادہ رکھتے ہیں بلکہ مستقبل میں اپنے ساتھ جڑے ہوئے فعال اراکین کے لیے ویب سائٹ سے ہونے والی آمدنی (Earning) میں شراکت داری اور ان کی علمی کاوشوں کا مناسب معاوضہ طے کرنے کے لیے بھی پرعزم ہیں، تاکہ ادبی خدمات کی حوصلہ افزائی ہو سکے۔

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.